چین کتنا طاقتور ہے؟
چین کتنی بڑی طاقت ہے چین کو امریکہ کے متبادل کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن چین کا جی ٹی پی امریکہ کی جی ٹی پی سے سات گنا کم ہے ولڈ بینک کے مطابق اگر قوت خرید کے اعتبار سے دیکھے تو چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے لیکن ہمیں یہ بھی غور کرنا پڑھے گا کہ چین کا جی ٹی پی (GDP) امریکہ سے سات گنا کم تو ہے لیکن چین اتنی بڑی معیشت ایک ارب چالس کڑور آبادی کے ساتھ ہے جبکہ امریکہ اتنا بڑا جی ٹی پی صرف 35 کروڑ کے ابادی سے حاصل کر رہا ہے
جس کا مطب یہ ہے کہ امریکہ کی برین پاور چین سے بہت زیادہ ہے لیکن اک اور طرح سے دیکھے تو چین دنیا کی سب سے بڑی معشیت ہے امریکہ سے بھی بڑی وہ یوں کہ امریکہ اپنے جی ڈی پی کا 97 فیصد قرض کی صورت میں ادا کر رہا ہے جبکہ چین کا فارن نیٹ صرف 13% ہے
چین کے پاس 3.3 ٹریلن ڈالر کے فارن ریزرو ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے چین کے بعد دوسرا ملک جس کے پاس فارن ریزرو ہے وہ ہے چاپان
لیکن چاپان کے فارن ریزور چین کے نسبت آدھے سے بھی کم ہے جس کا مطلب ہے کہ چینی معیشت امریکن معیشت سے بہت مضبوط قدموں پر کھڑی ہے دفاعی لخاص سے دیکھے تو چین کے پاس 23 لاکھ کی تعداد میں دنیا کی سب سے بڑی ایکٹو فوج ہے لیکن نیشنل پاور اینڈکس میں چین کو دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت نہیں مانا جاتا بلکہ امریکہ اور روس کے بعد چین کو مانا جاتا ہے جس کی بنیادی وجہ امریکہ اور روس سے ٹیکنالوجی میں پچھے ہونا ہے
چین کا دفاعی بجٹ
چین کا دفاعی بجٹ 215 ارب ڈالر ہے جو امریکہ کی 611 ارب ڈالر کے مقابلہ میں بہت کم ہے اس کے باوجود چین امریکہ اور روس کے مقابلہ کے ہتیار اپنے ملک میں خود تیار کر رہا ہے
چین کے نئی پروجکٹ
چین کے نئی پروچیکٹ ون پلٹ ون روڈ اور اس سے جڑی سی پیک جیسےبڑے منصوبوں نے دنیا میں اک نئی ولڈ آڈر کی گھنٹی بجا دی ہے گو کہ چین اس بات کا تعصب نہیں دیتا کہ وہ امریکہ کی سپر پاؤر سٹیٹس کو ختم کرنے جا رہا ہے لیکن امریکہ جانتا ہے جب چین کے یہ منصوبے مکمل ہونگے تو اس کے تحفظ کے لئے چین کو اہم مقام پر اک فوجی اڈا بنانا پڑے گا جس کی پہلی مثال افریکہ کے ملک جبوتی میں چین کا پہلا فوجی اڈا ہے
سیاسی لخاص سے دیکھے تو اقوام متحدہ میں مستقل سلامتی کونسل کی رکنیت چین کے سیاسی قد کاٹ کو بہت بڑھا دیتا ہے
روس اور پاکستان سے بہترین تعلقات بھی چین کی طاقت ہے بھارت کے ساتھ خراب تعلقات اور مشرقی جزائر پر تنازعات چین کی کمزوری ہے
لیکن چین اپنی معاشی اور تحقیقی قوت کو سامنے لا کر سمندر میں نئی جزیرے اور جنگی اڈا بنا رہا ہے تاکہ مشرقی سمندر کے مسائل کو طاقت اور حکمت دونوں کے امتزاج سے حل کر سکے
تو کیا چین اک عالمی سطح کی طاقت ہے تو اس کا محتصر جواب یہ ہے کہ چین بلاشعبہ ایک عالمی طاقت ہے امریکہ کے مقابلہ کی طاقت ابھی نہیں ہے
No comments:
Post a Comment